LIVE

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

ویب ڈیسک
September 29, 2016
 

 

مدثر ظہیر خان ... بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا اور صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔

بھارتی فائرنگ کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ اورگولہ باری سے مظفرآباد میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔