LIVE

کاروباری ہفتے میں سونا کتنا سستا ہوا؟

ویب ڈیسک
February 06, 2021
 

فائل فوٹو

کراچی: کاروباری ہفتے میں سونا فی اونس  35 ڈالر سستا ہوا۔

عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس ہفتہ وار اختتامی قیمت 1815 ڈالر ہے اور کاروباری ہفتے میں فی اونس سونے کا کاروبار 90 ڈالر کے بینڈ میں ہوا۔

گزشتہ ہفتے فی اونس سونے کی بلند ترین قدر 1874.80ڈالر  اور فی کم سے کم قدر 1784.65 ڈالر رہی۔