LIVE

روپے کی قدر گراوٹ کا شکار ، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک
September 27, 2021
 

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے اور  آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پربند ہوا ہے۔

 انٹربینک میں ڈالرکے بھاؤ میں 51 پیسےکا اضافہ ہوا ہے اورکاروبارکی بندش پر ڈالرکا بھاؤ 169روپے 60 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکے بھاؤ میں 60 پیسے اضافہ ہوا ہے اور  ڈالر کا بھاؤ 171 روپے ہے۔