کاروبار
Time 21 ستمبر ، 2021

ڈالرکی قدر میں کمی، روپیہ تگڑا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 20 پیسے کم ہوا ہے اورکاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر168 روپے 52 پیسےکا ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے کم ہوکر 168 روپے 90 پیسے ہے۔ 


مزید خبریں :