ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 221.69 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 227.75 پیسے برقرار ہے۔