LIVE

تصاویر: دنیا کے 10 خوبصورت پرندے کون سے ہیں؟

ویب ڈیسک
January 16, 2024
 

 پرندے خوبصورتی کی علیٰ مثال ہیں، رنگ برنگے، نازک چال چلنے والے اور خوبصورت لمبی دم اور پروں والے پرندے ہر آنکھ کو بھا جاتے ہیں/ فائل فوٹو

دنیا میں قدرت نے ہر شے کو ہی خوبصورت بنایا ہے جہاں نظر ڈالیں آپ کو قدرت کی مصوری نظر آئے گی۔

اگر بات کی جائے مخلوق کی تو پرندے خوبصورتی کی علیٰ مثال ہیں، رنگ برنگے، نازک چال چلنے والے اور خوبصورت لمبی دم اور پروں والے پرندے ہر آنکھ کو بھا جاتے ہیں۔

آج ہم آپ کو 10 ایسے پرندوں کی تصاویر دکھاتے ہیں جنہیں شاید آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہوں اور جن کی خوبصورتی آپ کو دنگ کردے گی۔

وکٹوریا کراؤنڈ پیجن

فائل فوٹو

سپینگلیڈ کوٹنگا

فائل فوٹو

اسکارلٹ مکاؤ

فائل فوٹو

رسپلینڈنٹ کیوٹزیلا

فائل فوٹو

مینڈرین ڈک

فائل فوٹو

کیل بلڈ ٹوکن

فائل فوٹو

ہوڈڈ پیٹا

فائل فوٹو

گولڈن پیسینٹ

فائل فوٹو

بلیو برڈ آف پیراڈائز

فائل فوٹو

اینڈین کوک آف دی راک

فائل فوٹو