LIVE

سامعہ شاہدکیس؛ ناز شاہ کو دھمکیاں دینےوالا ملزم گرفتار

GEO URDU
July 28, 2016
 

 


بی بی سی کی اطلاعات کے مطابق سامعہ شاہد کے مبینہ قتل کیس سے متعلق برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ان کے ایک رشتہ دار کو ویسٹ یارکشائر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔


ذرائع کے مطابق ایک37 سالہ شخص کو بھی اسی الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ 32 سالہ خاتون اور یہ شخص ویسٹ یارکشائر پولیس کی حراست میں ہیں ۔