LIVE

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ویب ڈیسک
June 15, 2024
 

فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 200  روپےکمی ہوئی ہے۔

200  روپے کمی کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قمت 171 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار  میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے2312 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرپریمیم شامل کرکے 2332 ڈالر فی اونس ہے۔