مناسب وقت تک نیند ہماری صحت کے لیے بہت اہم ہوتی ہے اور شخصیت کے ہر پہلو پر اس سے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔