گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37949 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1920 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی: این سی او سی