اس یوگا میں شرکت سے قبل اور آخر میں مرغوں اور مرغیوں کو نہلایا جاتا ہے اور انہیں ڈائپر پہنا کر یوگا فلور پر چھوڑا جاتا ہے