بیٹیوں کی شادی وقت پر کریں عمر نکل گئی تو قصور وار آپ ہوں گی، جویریہ کا ماؤں کو مشورہ

02 مارچ ، 2025

تمام ماؤں کو مشورہ دوں گی کہ گھروں سے نکلیں، لوگوں سے ملیں جلیں اور کم عمری میں ہی بیٹیوں کیلئے رشتے تلاش کرنا شروع کردیں: جویریہ سعود