ورلڈکپ سے قبل پاکستان ٹیم دوبارہ ون ڈے کی نمبر 1 ٹیم کیسے بن سکتی ہے؟

24 ستمبر ، 2023

بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دے کر آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے جب کہ پاکستانی ٹیم جو ڈیسیمل پوائنٹ پر بھارت سے آگے تھی دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے