وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اگر دہشت گردوں کے خلاف کھڑے نہیں ہوسکتے تو ان کے دوست نہ بنیں: طلال چوہدری
شوگر ملز مالکان چینی کے 2 نرخ مقرر کرنا چاہتے ہیں مگر حکومتی ٹیم کے مطابق چینی کے 2 نرخ مقرر نہیں کر سکتے: ذرائع
بانی پی ٹی آئی کو حکومت نے نظر بند نہیں کیا ہوا، وہ اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں ہیں: رانا ثنااللہ
پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق خبروں کی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں: شفقت علی خان
شوگر ڈیلرز کی جانب سے شوگر ملز کے ڈیلیوری آرڈرز پر سٹہ کھیلنے کی وجہ سےچینی مہنگی ہوئی تھی: ذرائع
جدہ میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ،دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی عسکری تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے بھی بات چیت کی
گزشتہ روز 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 18 ہزار 243 پوائنٹس رہی تھی
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہی ہے، دہشت گرد امریکا کا افغانستان میں چھوڑا گیا جدید ترین اسلحہ استعمال کر رہے ہیں: ایاز صادق