ملزم نے 5 سالہ بچے کو برتن دھونے کیلئے بلایا تھا، بچے نے برتن دھونے سے انکار کیا جس پر ملزم نے اس کے ہاتھ گرم تیل کی کڑاہی میں ڈال دیے