ڈپٹی میئر کے امیدوار سلمان مراد ہوں گے، بلاول نے ناموں کی منظوری دے دی ہے اور باضابطہ اعلان نثارکھوڑو کل کریں گے: ذرائع
مقدمہ نمبر 96 میں بریت کے بعد یاسمین راشد کی مقدمہ نمبر 97 میں طلبی کرائی گئی ہے: ذرائع
فوٹو گرامیٹک رپورٹ کے مطابق جناح ہاؤس کے باہر ویڈیو کلپ میں نظر آنے والی خاتون یاسمین راشد ہی ہیں
دوران سماعت اینٹی کرپشن نے چوہدری پرویز الٰہی کا کیس سننے والے جج غلام مرتضیٰ ورک پر اعتراض کیا تھا
لاہور کی عدالت نے مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی اور انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیا
یاسمین راشد کی بریت کے خلاف اپیل کریں گے، قیادت کی طرف سےہدایات دینےکے ثبوت موجود ہیں: ڈاکٹر عثمان انور
پاکستان سے متعلق جھوٹی ٹریول ایڈوائزری سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی: امریکی محکمہ خارجہ
نیب نے ریکارڈ کے حصول کے لیے تمام صوبائی سیکرٹریز ایکسائز کو مراسلے جاری کردیے ہیں