LIVE

آسیہ بی بی کیس کا تفصیلی فیصلہ اردو میں

جیو نیوز
October 31, 2018
 

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا پانے والی آسیہ بی بی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

57 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس ثاقب نثار نے تحریر کیا، جس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کا 20 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ بھی شامل ہے، جس میں چیف جسٹس کے فیصلے کی تائید کی گئی ہے۔

تفصیلی فیصلہ نیچے پڑھا جا سکتا ہے: