LIVE

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

ویب ڈیسک
April 22, 2021
 

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے اضافے سے 153 روپے 46 پیسے ہے— فوٹو: فائل

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے اضافے سے 153 روپے 46 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 153 روپے 80 پیسے ہے۔