قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈ شعیب ملک نے جم ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کر دی۔
شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر جم ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں سخت محنت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ شعیب ملک کی جانب سے صارفین سے سوال بھی پوچھا گیا ہے کہ آپ کی جم روٹین کیا ہے؟