LIVE

ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد پہلی بار آج سے مکمل لاک ڈاؤن

ویب ڈیسک
April 30, 2021
 

ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد پہلی بار آج سے مکمل لاک ڈاؤن شروع ہوگیا۔

مختلف شہروں میں سڑکیں سنسان ، دکانیں مکمل بند رہیں ، لاک ڈاؤن سے پہلے سڑکوں پر رش بڑھ گیا ، فیول اسٹیشنز پر لائنیں لگ گئیں۔

اس سے قبل  ترکی میں کورونا کے سبب صرف کچھ پابندیاں لگائی گئیں تھیں۔ مکمل لاک ڈاؤن 17 مئی تک جاری رہے گا۔