LIVE

پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر مقرر

ویب ڈیسک
May 02, 2021
 

پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیر کو کیمبرج یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا۔

ڈاکٹر کمال منیر 3 سال کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر مقرر کیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر کمال منیر یکم اکتوبر سے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر کمال منیر گزشتہ 20 سال سے کیمبرج یونیورسٹی جج بزنس اسکول سے وابستہ ہیں۔