تصاویر: دنیا بھر میں اس سال عید کس طرح منائی گئی؟

عالمی وبا کورونا کے باعث اس سال بھی مسلمانوں نے عید الفطر سادگی کے ساتھ منائی

فوٹو: اے ایف پی

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی عید سادگی کے ساتھ منائی۔

عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں نے کورونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے خوشیاں منائیں اور مختلف ممالک میں مختلف طریقوں سے عید کی خوشیوں کا اظہار کیا گیا۔

مختلف ممالک میں منائی گئی عید کی تصویری جھلکیاں

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی