15 مئی ، 2021
سکھر میں سمندری طوفان ٹاک ٹائی کے اثرات، آندھی اورطوفان کے باعث خیرپور، کوٹ ڈیجی اور روہڑی میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔
ترجمان سیپکو کے مطابق گمبٹ، ڈوکری، رسول آباد ودیگر شہروں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔
ترجمان سیپکو کے مطابق سیپکو کے اہلکار متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔