LIVE

آئرش محکمہ صحت کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر حملہ

ویب ڈیسک
May 15, 2021
 

ہیکرز نے ویب سائٹ پر قبضہ کر کے تاوان مانگ لیا۔ آئرش وزیراعظم نے ہیکرز کو تاوان دینے سے انکار کردیا ہے— فوٹو: فائل

آئرش محکمہ صحت کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے۔

ہیکرز نے ویب سائٹ پر قبضہ کر کے تاوان مانگ لیا۔ آئرش وزیراعظم نے ہیکرز کو تاوان دینے سے انکار کردیا ہے۔

آئرلینڈ کے مقامی میڈیا نے روس، چین یا شمالی کوریا پر اس سائبر حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔