گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی حج کورونا پابندیوں کے ساتھ محدود پیمانے پر ادا کیا جا رہا ہے
19 جولائی ، 2021
امسال حج کا مرکزی خطبہ شیخ بندر بن عبدالعزیز نے دیا جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنے اور لوگوں کے ساتھ احسان کا معاملہ کرنے پر زور دیا۔