LIVE

ویڈیو: برطانوی وزیراعظم کیلئے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا

ویب ڈیسک
July 29, 2021
 

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لیے چھتری کا استعمال پھرچیلنج بن گیا اور  شہزادہ چارلس کے پہلو میں بیٹھے وزیراعظم کی چھتری کھولنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔