ٹام کروز فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ہرمشن کو پوسیبل بنانے والے ٹام کروز کا مشن ایمبوسیبل ہوگیا اور اس دوران وہ شدید زخمی بھی ہوئے۔

لندن میں مشن امپاسیبل 6 کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے کثیرالمنزلہ عمارت سے دوسری عمارت پر خود چھلانگ لگانے کا فیصلہ کیا اور اسٹنٹ کرتے ہوئے وہ درست انداز سے اندازہ نہ لگاسکے اور سامنے والی عمارت سے ٹکرا گئے۔

ٹام کروز کے عمارت سے ٹکرانے کے بعد ان کی ٹانگوں میں شدید چوٹیں آئیں جس کے بعد شوٹنگ کو ملتوی کرنا پڑا۔

ٹام کروز کے اسٹنٹ کی تصویری جھلکیاں:

 


مزید خبریں :