25 اگست ، 2017
محکمہ ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ ریلوے حکام کے مطابق عید اسپیشل ٹرین 30 اگست کو کوئٹہ سے روانہ ہو کر راولپنڈی پہنچے گی۔
عید اسپیشل ٹرین سکھر، روہڑی، ملتان اور لاہور سے ہوتی ہوئی 31 اگست کو راولپنڈی پہنچے گی۔