پاکستان این اے 120: ضمنی انتخاب کی تصویری جھلکیاں
17 ستمبر ، 2017
ضمنی انتخاب کے لئے ووٹرز قطاروں میں کھڑے ہیں
اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن
بزرگ شہری بھی قطار میں کھڑے ہیں
خواتین پولنگ کیمپ میں بیٹھی ہیں
پولنگ اسٹیشن کے اندر کا منظر
تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو
اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن
ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لئے قطار بنائے کھڑے ہیں
بزرگ شہری بھی ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں