تصاویر: پاکستان کے سب سے بڑے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ 19 مربع کلو میٹر پر محیط ہے جہاں سے پروازوں کا باقاعدہ آغاز جمعرات 3 مئی سے ہوگا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کردیا۔جدید ترین سہولیات سے آراستہ ملک کے سب سے بڑے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وفاقی وزراء سمیت پی آئی اے کے افسران اور دیگر متعلقہ حکام موجود تھے۔

کراچی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی، اس موقع پر وزیراعظم اور ایئرلائن حکام نے مسافروں کا استقبال کیا۔

پاکستان ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق نئے ایئرپورٹ پر کراچی سے آنے والی پرواز کے کپتان فرخ مرزا اور زوہیر الیاس فرسٹ آفیسر تھے۔

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ 19 مربع کلو میٹر پر محیط ہے جہاں سے پروازوں کا باقاعدہ آغاز جمعرات 3 مئی سے ہوگا۔

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ 19 مربع کلو میٹر پر محیط ہے — فوٹو: پی آئی ڈی
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سے پروازوں کا باقاعدہ آغاز جمعرات 3 مئی سے ہوگا— فوٹو: پی آئی ڈی
افتتاحی تقریب کے موقع پر وفاقی وزراء سمیت پی آئی اے کے افسران اور دیگر متعلقہ حکام موجود تھے— فوٹو: پی آئی ڈی
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریباً 13 سال کے عرصے میں مکمل ہونے والے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کیا — فوٹو: پی آئی ڈی

فوٹو: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ فیس بک پیج