پاکستان
Time 11 ستمبر ، 2018

وطن واپسی سے پہلے نوازشریف کی کلثوم نواز سے آخری گفتگو


میاں نوازشریف کی کلثوم نواز سے اسپتال میں ملاقات کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوازشریف اپنی اہلیہ کو آواز دے رہے ہیں اور انہیں آنکھیں کھولنے کا کہہ رہے ہیں لیکن اس دوران کلثوم نواز بے ہوشی کی حالت میں ہیں۔

اس موقع پر میاں نوازشریف نے ان کے لیے دعائے صحت بھی کی۔

مزید خبریں :