بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام پر پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی

فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان سے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے اعلیٰ ظرفی کے اقدام پر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی پذیرائی ہورہی ہے اور امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، امریکی اخبارات نے اسے پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں



مزید خبریں :