Can't connect right now! retry

کاروبار
07 مئی ، 2019

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی

فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 66 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 858 روپے کمی کے بعد 57 ہزار 270 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1281 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ 

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM