23 جولائی ، 2019
جیو ٹیلی وژن نیٹ ورک کی اپنے ناظرین سے درخواست ہے کہ اگر وہ اپنے پسندیدہ چینل جیو نیوز کو اپنی اسکرین پر نہیں دیکھ پارہے یا اسے اس کے اصل نمبر سے ہٹاکر کہیں اور منتقل کردیا گیا ہے تووہ جیو نیوز کی براہ راست نشریات درج ذیل پلیٹ فارمز کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔
جیو نیوز کی براہ راست نشریات یوٹیوب اور جیو نیوز کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔
جیو نیوز کی لائیو اسٹریمنگ کیلئے درج ذیل ویب ایڈریس پر وزٹ کیجئے۔
یوٹیوب پر جیو کی نشریات براہ راست دیکھنے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://www.youtube.com/geonews
اینڈرائیڈ اور آئی فون یوزرز درج ذیل ویب ایڈریس پر جیونیوز کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
لنک برائے اینڈرائیڈ یوزرز:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.snr&hl=en
لنک برائے آئی فون یوزرز:
https://itunes.apple.com/pk/app/geo-news-official/id617329127?mt=8
ناظرین جیو نیوز کے فیس بک پیج پر بھی براہ راست نشریات ملاحظہ کرسکتے ہیں۔