پاکستان
Time 12 نومبر ، 2019

’ہمارا سدھو کہاں ہے‘؟ کرتارپور میں وزیراعظم کے بس میں سفر کی خصوصی ویڈیو

فوٹو: وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم عمران خان نے 9 نومبر کو کرتارپورراہدری کا افتتاح کیا تھا اور اس موقع پر انہوں نے ریکارڈ مدت میں مکمل کیے جانے والے کام کا بس میں سفر کر کے تفصیلی جائزہ لیا جب کہ اس سفر میں وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا، سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سدھ اور بھارتی ادکار سنی دیول سمیت دیگر شخصیات بھی تھیں۔

وزیراعظم کے بس میں سفر کے خصوصی مناظر  اور اس دوران ہونے والی دلچسپ گفتگو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔



مزید خبریں :