پاکستان
Time 16 دسمبر ، 2019

وزیراعظم عمران خان کی نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر لنزے گراہم سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر نور خان ائیر بیس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی زیر قیادت میں 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز  زلفی بخاری اور  وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ بھی موجود تھے۔

مزید خبریں :