دنیا
Time 03 جنوری ، 2020

بھارتی اخبار کا نریندر مودی پر لطیف طنز

بھارتی روزنامے دکن ہیرالڈ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر لطیف طنز کیا ہے۔

مودی نے کانگریس کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا تھا کہ اگر کسی کو نعرے لگانے ہیں تو پاکستان کے خلاف لگائے۔

اس بیان کے ساتھ دکن ہیرالڈ نے 1975 کی فلم دیوار کا ایک ڈائیلاگ ٹانک دیا ہے جس میں ایک کیریکٹر روی اپنے بھائی وجے سے کہتا ہے کہ ’’دوسروں کے پاپ گننے سے اپنے پاپ کم نہیں ہوتے‘‘۔

مزید خبریں :