کاروبار

پی ٹی آئی دور میں قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔

سرکاری دستاویز کے مطابق پونے 2 سال میں قرضوں میں 12 ہزار 941 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس سے ملکی و غیر ملکی قرضہ 42 ہزار 820 ارب تک پہنچ گیا۔

ن لیگی دور حکومت میں قرضوں کے بوجھ میں 15 ہزار 561 ارب روپے کا اضافہ ہوا جب کہ پیپلزپارٹی کے پانچ سالہ دورمیں قرضوں میں 8 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

مزید خبریں :