پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، ڈالر 20 پیسے سستا

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 545 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے 10 ارب روپے میں طے ہوئے— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 353 پوائنٹس اضافے سے 34158 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 545 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے 10 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 61 ارب روپےاضافے سے 6499 ارب روپے ہوگئی۔

علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو کر160.80 روپے کا ہوگیا جبکہ انٹربینک میں 40 پیسے اضافے کے بعد 160.74 روپے کا ہوگیا۔

مزید خبریں :