پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،فوٹو:فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے اور ماہ جون کے پہلے روز کاروبارکے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 164 روپے 8 پیسے کا ہوگیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر  50 پیسے مہنگا ہوکر 164 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :