Time 08 جون ، 2020
پاکستان

پنجاب کے وزیر اقلیتی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Mute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 

لاہور:پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آ گیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے اعجاز عالم نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر صوبائی وزیر نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی اپ لوڈ کر دی۔

اعجاز عالم نے جمعہ کے روز ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بھی شرکت کی تھی۔

مزید خبریں :