Time 11 جون ، 2020
شہر شہر

پیپلز پارٹی سندھ کے تحت کراچی میں کثیر الجماعتی کانفرنس

پیپلز پارٹی سندھ کے تحت کراچی میں کثیر الجماعتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)، مسلم لیگ، جماعت اسلامی اور دیگرجماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی صدارت مشیر خزانہ نہیں کرسکتے، وزارت خزانہ کا محکمہ وزیراعظم کے پاس ہے تو وزیراعظم کمیشن کی صدارت کریں۔

انہوں نے کہا کہ این ایف سی کمیشن پر اعتراض کے حوالے سے وزیراعظم کو خط بھی لکھا، وزیراعظم کو لکھے گئے خط کا تاحال کوئی جواب نہیں آیا ہے۔

مزید خبریں :

بھینس کا قومی دن

بھینس کا قومی دن

02 مارچ ، 2021