Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرشکیل الرحمان صرف اس لیے قید ہیں کہ وزیراعظم کو ان کی شکل پسند نہیں ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ جیو اور جنگ کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمان آج تک قید میں ہیں، آمرانہ سوچ کے حامل وزیراعظم صرف مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں۔