Can't connect right now! retry

انٹرٹینمنٹ
24 جولائی ، 2020

مقبول ریسٹلر انڈر ٹیکر نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا

مقبول ریسٹلر انڈر ٹیکر نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا—فوٹو فائل

دنیا بھر میں ’انڈر ٹیکر‘ کے نام سے مقبول ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ  ریسٹلر  مارک کیلوے نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

حال ہی میں انڈر ٹیکر نے اپنا آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا ہے  جس پر بغیر کچھ پوسٹ کیے 60 ہزار سے زائد فالوورز بھی ہو چکے ہیں۔

یوں تو انڈر ٹیکرز کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دور تھے لیکن انہوں نے اچانک ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

انڈر  ٹیکر نے دو سال قبل ٹوئٹر اکاؤنٹ بنایا تھا جب کہ ایک سال قبل انسٹاگرام پر بھی اکاؤنٹ بنایا تھا۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM