Time 28 جولائی ، 2020
پاکستان

مٹیاری میں اقلیتی برادری کے 13 خاندانوں نے اسلام قبول کرلیا

فائل فوٹو

مٹیاری کے شہر نیو سعید آباد میں اقلیتی برادری کے 13 خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا۔

نیو سعید آباد کی جامعہ مسجد میں قدیمی رہائشی بھیل برادری کے 75 افراد نے اسلام قبول کیا۔ 

ان افراد نے مفتی سعید نور کے ہاتھوں اسلام قبول کیا اور ان کے اسلامی نام بھی رکھے گئے۔ 

 اس موقع پر نو مسلم افراد کا کہناتھا کہ مسلمانوں کی محبت اور حسن سلوک سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا۔

مزید خبریں :