Geo News
Geo News

Time 02 اگست ، 2020
پاکستان

کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ جاری

دنیا بھر میں مسلمان عیدکی خوشیاں منارہے ہیں مگر کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔

کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے آئی ایس پی آر نے نیا ترانہ جاری کیا ہے۔


مزید خبریں :