سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 51 روپے ہوگئی ہے،فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے بڑھ کر 1لاکھ17ہزار400 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار میں 10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 51 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے1969 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :