پاکستان
Time 03 ستمبر ، 2020

پاکستان پوسٹ سے پارسل ترسیل کے ریٹس 80 فیصد تک بڑھا دیے

پاکستان پوسٹ سے پارسل ترسیل کے ریٹس 80 فیصد تک بڑھا دیے۔

پاکستان پوسٹ نے 250 گرام تک پارسل کے نئے ریٹس 100 روپے مقرر کیے اور ایک  ایک کلو پارسل ترسیل ریٹ 204 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔

5 کلو کے607 روپے، 10 کلوگرام کے 1110 روپے اور15 کلو وزن والے پارسل کے ترسیلی نرخ 1613 روپے مقرر کیےگئے ہیں۔

مزید خبریں :