پاکستان
Time 10 ستمبر ، 2020

سرحدکے دونوں طرف تشدد میں اضافےکا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحدکے دونوں طرف پر تشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ پاکستان کھلے دل سے دونوں ملکوں کے درمیان امن اور ترقی کاخواہش مند ہے۔

آئی ایس پی آر  کا مزیدکہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مل کر خرابی پیدا کرنے والوں کو شکست دیں گے۔

مزید خبریں :