کاروبار
Time 14 ستمبر ، 2020

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد 98 ہزار 80 روپے ہوگئی ہے،فوٹو:فائل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

 400 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد 98 ہزار 80 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1948 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :